
ابوجہل
قریش کا تجارتی قافلہ کس کی سربراہی میں ملک شام کی طرف جارہا تھا؟
(aابوسفیان
(b ابوجہل
(c شیبہ
(d عتبہ
غزوہ بدر میں مسلمان لشکر کے سپہ سالار تھے۔
(aمحمد ﷺ
(b خالد بن ولید ؓ
(c علی ؓ
(d عمرؓ
غزوہ بدر میں جھنڈا کس صحابی ؓ کو
دیا گیا تھا؟
(aمصعب بن عمیرؓ
(b خالد بن
ولید ؓ
(c حضرت علی ؓ
غزوہ بدر میں کفّار مکّہ کا لشکر مشتمل تھا۔
(a215 افراد پر
(b 233 افراد پر
(c 1000 افراد پر
(d313 افراد پر
غزوہ بدر میں کفّارِ مکّہ کا سپہ سالار تھا۔
(aابوسفیان
(b ابوجہل
(c شیبہ
(d عتبہ
غزوہ بدر میں مکیّ لشکر کے پاس تھیں۔
(a50 گھوڑے، 100 زرہیں
(b 100 گھوڑے، 100 زرہیں
(c100 گھوڑے، 600 زرہیں
(d 200 گھوڑے، 300 زرہیں
ابو سفیان
by at 2025-02-23 11:18:40