حضر ت سودہ رضی اللہ عنہاکب مشرف بہ اسلام ہوئی؟
(a2نبوی
(bابتدائے نبوت(1نبوی)
(c5نبوی
(d4نبوی
حضرت خدیجہ ؓکے بعد سب سے پہلے ام المومنین کاخطاب کس کوملا؟
(aسودہ رضی اللہ عنہا
(bحفصہ رضی اللہ عنہا
(cعائشہ رضی اللہ عنہا
(dزینب رضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکے بعد سب سے پہلی عورت جس سے آپ ﷺنے نکاح کیاتھا؟
(aسودہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cزینب رضی اللہ عنہا
(dمیمونہ رضی اللہ عنہا
یہ بات کس نے نقل کی ہے کہ خدیجہ رضی اللہ عنہاکے بعد سب سے پہلی نکاح سودہ رضی اللہ عنہاسے کیاتھا؟
(aالبدایہ
(bسیرت ابن ہشام
(cطبقات ابن سعد
(dسیرت نبوی
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکانکاح کس مہینے ہواتھا؟
(aرمضان
(bرجب
(cشوال
(dمحرم
ازواج مطہرات میں سےکس زوجہ کے مزاج میں ظرافت تھی؟
(aعائشہ
(bمیمونہ
(cسودہ
(dزینب