سبق نمبر 1: مصںف شاہد احمد دہلوی : عنوان (مولوی عبدالحق)۔
مصںف شاہد احمد دہلوی
شاہد
احمد دہلوی کی سن ولادت کی نشاندہی کریں؟
a)1906
b)1905
c) 1908
d) 1907
شاہ احمد دہلوی کس کے پوتے تھے؟
a)مولوی وحید الدین
b)مولوی نذیر احمد
c) مولوی بشیر الدین
d) مولوی عبد الستار
شاہد احمد دہلوی کے والد کا کیا نام ہے؟
a)مولوی وحید الدین
b)مولوی شبیر الدین
c) مولوی بشیر الدین
d) مولوی عبد الستار
"مرحوم دہلی کالج " کس کی کتاب ہے؟
a)مولوی نذیر احمد
b) مولوی عبد الحق
c)مولوی شبیر احمد
d)مولوی بشیر احمد
شاہد احمد دہلوی نے ایم ۔اے کیا ہے۔
a) اردو میں
b)فارسی میں
c) انگریزی میں
d)عربی میں