سبق نمبر21: مصںف:فراق گور کھپوری۔
فراق گورکھپوری کی تاریخی ولادت ۔۔ ۔۔ ہے۔
a) 1892
b) 1894
c) 1896
d) 1898
فراق گورکھپوری کی تاریخ وفات ۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) 1981
b) 1983
c) 1985
d) 1987
فراق گورکھپوری کا اصل نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہے۔
a) رگھوپتی سہائے
b) احمد فراق
c) محمود فراق
d) ان میں سے کوئی نہیں
فراق گورکھپوری نے ۔۔۔ ۔سال کی عمر میں ماڈرن سکول میں داخلہ لیا۔
a) 6
b) 7
c) 8
d) 9
فراق گورکھپوری نے اعلیٰ تعلیم ۔۔۔حاصل کی۔
a) حیدر آباد
b) فیض آباد
c) الٰہ آباد
d) اسلام آباد