سبق نمبر 3: مصںف ڈاکٹر وحید قریشی: عنوان (علامہ اقبال کا تصورِ وطنیت)
ڈاکٹر وحید قریشی کی تاریخ ولادت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 1922
b)1925
c) 1927
d)1929
ڈاکٹر وحید قریشی کی تاریخ وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 2007
b)2009
c) 2011
d)2012
ڈاکٹر و حید قریشی کا اصل نام کیا تھا؟
a) عبدالوحید
b)عبد الحمید
c) عبد المجید
d)عبد السعید
ڈاکٹر وحید قریشی کے والد کا نام کیا تھا؟
a) عبدالطیف قریشی
b)عبدالبصیر قریشی
c) عبد الحمید قریشی
d)ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر وحید الدین نے ۔۔۔۔۔۔۔تعلیم پائی۔
a)حیدر آباد
b)گجرات
c) دکن
d)گجرانوالہ