سبق نمبر 8: مصںف قدرت اللہ شہاب: عنوان (سَرابِ
منزل) ۔
قدرت
اللہ کی تاریخ ولادت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ہے۔
a) 1915
b)1916
c) 1917
d)1918
قدرت
اللہ شہاب کی تاریخ وفات ۔۔۔۔۔۔ ۔ہے۔
a) 1985
b) 1986
c) 1987
d) 1988
قدرت اللہ شہاب۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a) چین
b) بھارت
c) گلگت
d) ایران
قدرت اللہ شہاب کے والد کا نام ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تھا۔
a) عبد اللہ
b) ولی اللہ
c) مطیع اللہ
d) عبید اللہ
میٹر ک کا امتحان پاس کرنے کے بعد قدرت اللہ شہاب نے۔۔۔۔۔ ۔۔۔ کے پرنس آپ ویلز کالج سے بی ایس سی کا امتحا ن پاس کیا۔
a) انگہ
b) جموں
c) پنجاب
d) گلگت