شاہد احمد دہلوی نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
a) دہلی سے
b)فیصل آباد سے
c) حیدرآباد سے
شاہد احمد دہلوی نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد کونسا ماہنامہ جاری کیا؟
a)ساقی
b)انکساری
c) فہم
d)نعت گوئی
شاہد احمد دہلوی نے بنائی۔
a)انجمن ادبی جرائد پاکستان
b) انجمن ادبی جرائد ہند
c) ادبی جرائد تحریک
d) انجمن اصلاح ادب
شاہد احمد دہلوی درج ذیل میں سے کس چیز سے دلچسپی رکھتے تھے؟
a) کبوتر بازی
b)انکساری
c) موسیقی
d)نعت گوئی
شاہد احمد دہلوی کی تصانیف کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔کے قریب ہے۔
a)10
b) 30
c)40
d) 50
شاہد احمد دہلوی کہاں پر بحیثیت میوزک سپروائزر مقرر ہوئے؟
a) ریڈیو پاکستان کراچی
b)ریڈیو پاکستان لاہور
c) پاکستان ٹیلی ویژن
d)دہلی ریڈیو