ڈاکٹر وحید قریشی شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔اصلاح لیتے رہے۔
a) غلام زیدی
b)غلام مصطفیٰ کشمیری
c) غلام مصطفیٰ تبسم
d)ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر وحید الدین قریشی ایک محقق ،نقاد، مورخ اور ماہر۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔
a) نفسیات
b)فونیمات
c) لسانیات
d) کوئی
ڈاکٹر و حید قریشی ایک ۔۔۔۔۔۔۔ شاعر تھے۔
a) فلسفی
b)عوامی
c) پُرگو
d) کوئی نہیں
ڈاکٹر وحید قریشی کی شاعری کے ۔۔۔۔۔۔۔ مجموعے آچکے ہیں۔
a) 2
b)3
c) 4
d)5
نثر میں ڈاکٹر وحید قریشی نے کے ۔۔۔۔۔۔حوالے سے کئی کتب تصنیف کیں۔
a) علامہ اقبال
b)سرسید
c) قائد اعظم
d) کوئی نہیں
ڈاکٹر وحید قریشی نے ۔۔۔۔۔۔ سن میں پاکستان سے اقبال ایوارڈ حاصل کیا۔
a) 2001
b)2003
c) 2004
d)2005