فلسفیانہ طرز فکر کی بدولت مدرسۃ العلوم میں ۔۔۔ کے نام سے مشہور تھے۔
a) عبد الحق فلسفی
b)فلسفی عبد الحق
c) بابائے اردو
d)بابائے فلسفہ
"تہذیب الاخلاق "رسالے کے مصنف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a)نذیر احمد
b)مولوی عبد الحق
c)پریم چند
d)سر سید احمد خان
مولوی عبد الحق کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جن کی تجاویز پر ۔۔۔۔۔۔کا قیام عمل میں لایا گیا۔
a) فورٹ ولیم کالج
b)دہلی کالج
c) جامعہ عثمانی
d) کوئی نہیں
مولوی عبد الحق ایک طویل عرصے تک انجمن ترقی اردو کے۔۔۔۔۔ رہے۔
a) پرنسپل
b)مالی
c) سیکر ٹری
d)ان میں سے کوئی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مسلسل محنت ،ہمت اور جرات تھی کہ اردو کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہ ہوتی۔
a) سرسید
b)مولوی عبد الحق
c)غالب
d)اقبال
قیام پاکستان کے بعد مولوی عبد الحق پاکستان چلے آئے اور ۔۔۔۔۔۔۔ میں رہائش پذیر ہوا۔
a) لاہور
b)اسلام آباد
c) پشاور
d)کراچی