قدر اللہ شہاب نے گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم ۔اے۔۔۔۔۔ میں داخلہ لیا۔
a) اردو
b) فارسی
c) انگریزی
d) عربی
قدرت اللہ شہاب جنر ل۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کے دور میں ان کے سیکر ٹری رہے۔
a) ایوب خان
b) ضیا ءالحق
c) لیاقت علی خان
d) ذوالفقار خان
قدر ت اللہ شہاب نے ۔۔۔ ۔۔۔ کے دور میں ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
a) ایوب خان
b) یحییٰ خان
c) لیاقت علی خان
قدرت اللہ نے۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ میں وفات پائی۔
a) لاہور
b) کراچی
c) اسلام آباد
d) پشاور
قدرت اللہ شہاب کو شروع سے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سے دلچسپی تھی۔
a) فلسفہ
b) نفسیات
c) علم وادب
d) مال
قدر ت اللہ شہاب کا ۔۔۔ نہایت شگفتہ،رنگین اور دلچسپ ہے۔
a) ادب
b) دیکھنا
c) قول
d) اسلوب بیان