حفیظ جالندھری نے ابتدائی تعلیم جالندھر سے حاصل کر کے۔۔۔۔۔۔ چلے گئے۔
a) اسلام آباد
b) لاہور
c) کراچی
d) پشاور
حفیظ جالندھری کا میلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے شاعری کی طرف تھا۔
a) جوانی
b) لڑکپن
c) بچپن
d) کوئی نہیں
پاکستان کے قومی ترانے کی تخلیق ۔۔۔۔۔۔۔نے کی ہے۔
a) حفیظ جالندھری
b) اسماعیل میرٹھی
c) فراق گورکھ پوری
d) علامہ اقبال
"شاہنامہ اسلام"کس کی تصنیف ہے؟
a)علامہ اقبال
b)فیض احمد فیض
c) حفیظ جالند ھری
"فردوسئ اسلام"کے نام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔یاد کیا جاتا ہے۔
a) جوش ملیح آبادی
b)علامہ اقبال
c) مومن خان مومن
d)ا ن میں سے کوئی نہیں
حفیظ جالندھری ۔۔۔۔کے ذریعے پور امنظر قاری کی سامنے لے آتے ہیں۔
a) خط
b)نثر
c)قطعہ
d)شاعری