فراق نے ابتدا میں عربی، فارسی اور ۔۔ ۔۔۔ کی تعلیم حاصل کی۔
a) انگریزی
b) یونانی
c) لاطینی
d) ہندی
فراق گورکھپوری نے ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں آگرہ یونیورسٹی سے ایم ۔اے انگریزی میں پاس کیا ۔
a) 1918
b) 1919
c) 1920
d) 1921
ایم ۔اے کرنے کے بعد فراق گورکھپوری م نے ۔۔۔ ۔۔۔ یونیورسٹی میں ملازمت اختیار کی ۔
a) پنجاب
b) آگرہ
c) عثمانیہ
d) الٰہ آباد
22۔ فراق ایک اچھے نقاد کے ساتھ ۔ ۔۔۔۔ بھی تھے۔
a) ڈراما نگار
b) افسانہ نگار
c) ناول نگار
d) داستان نگار
فراق کے ہاں ۔۔کی رومانی شاعری کاکیف ملتا ہے۔
a) اُردو
b) ہندی
c) انگریزی
d) ہندی
24۔فراق نے ۔ ۔۔۔ ۔۔ کے پرانے سانچوں سے کرتے ہوئے اپنے لیے الگ راستہ نکالا۔
a) نظم
b) غزل
c) افسانے
d) ناول