شاہد احمد دہلوی نے کب وفات پائی ہے؟
a)1967
b)
1977
c)1987
d) 1997
شاہد احمد دہلوی نے کہاں وفات پائی ہے؟
a) اسلام آباد
b)پشاور
c) لاہور
d)کراچی
مولوی عبدالحق
دامانِ دلیّ میں ایک قصبہ ہے ہاپوڑ۔ اس کی کونسی چیز/چیزیں مشہور ہے/ہیں؟
a) مولوی عبد الحق
b)پاپڑ
c) شاعری
d)دونوں aاور b
رسالہ "اردو " کے اڈیٹر کون تھے؟
a) مولوی عبد الحق
b) مولوی نذیر احمد
c) احمد ندیم قاسمی
d)پریم چند
مولوی عبدالحق 1930 میں کہاں رہتے تھے؟
a) گجرات
b) اورنگ آباد
c) دہلی
d)بنگال