
ڈاکٹر وحید قریشی ۔۔۔۔۔۔ زبان سے بے پناہ محبت کے قائل تھے۔
a) عربی
b)اردو
c) انگریزی
d)اطالوی
"اقبال اور پاکستانی قومیت" ۔۔۔۔۔۔کی تصنیف ہے۔
a) علامہ اقبال
b)جاوید اقبال
c) ڈاکٹر وحید قریشی
d)ڈاکٹر حمید قریشی
"نذر غالب "۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تصنیف ہے۔
a) غالب
b)حالی
c) ڈپٹی نذیر احمد
d) ڈاکٹر وحید قریشی
"مطالعہ حالی"کے مصنف کا
نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) حالی
b)شبلی
c) ڈاکٹر و حید قریشی
d)ان میں سے کوئی نہیں
"اساسیات اقبال" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی تصنیف ہے۔
a)جاوید اقبال
b)جاوید اقبال
c) محمد اقبال
d)ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مملکت ہے۔
a) آئینی
b)پارلیمانی
c) نظریاتی
d)ان میں سے کوئی نہیں
D
by at 2023-02-26 03:25:03