بڈھے نوکر نے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔سے سر نکال کر پھر کچھ کہنا چاہا۔
a) کھڑکی
b)کار
c) دروازے
d) کوئی نہیں
پھسر پھسر رونے سے مراد ہے۔
a) زور زور سے رونا
b)خوشی سے رونا
c) چپکے چپکے سے رونا
d)ان میں سے کوئی نہیں
کلرک کی بیٹی کی قربانیوں کی فہرست ۔ ۔۔۔۔۔ تھی۔
a)چھوٹی
b)لمبی
c) حسین
d) کوئی نہیں
مشق:
نثر میں " ایک کہانی بڑی پرانی" کون سی صنف ہے؟
a) کہانی
b)ڈراما
c) ناول
d)افسانہ
آکی کتاب میں شامل "ایک کہانی بڑی پرانی" کا خالق کون ہے؟
a) احمد ندیم قاسمی
b)ہاجرہ مسرور
c) پریم چند
d)اشفاق احمد