تصور کشمیر،بہار کے پھو ل اور نغمہ راز کے مصنف کا نام کیاہے؟
a) اشفاق احمد
b)شفیق انجم
c) حفیظ جالندھری
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف حفیظ جالندھری کا نہیں۔
a) سوز وساز
b)تلخابہ شیریں
c) شاہنامہ اسلام
d)ان میں سے کوئی نہیں
وہ جس کی تیغ ہیبت ناک سے سفاک ڈرتے تھے وہ جس کے بازوؤں کی دھاک سے افلاک ڈرتے تھے کس کا شعر ہے؟
a) علامہ اقبال
b)جاوید اقبال
c) حفیظ جالندھری
d)فیض احمد فیض
مشق:
وہ جس کی تیغ ہیبت ناک سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرتے تھے۔
a) عوام
b)دشمن
c) سفاک
d) کوئی نہیں
پڑی ہے یادگار دولت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوچے میں
a)اسلام
b)اعیان
c) دلبر
d)دشمن