جوش ملیح آبادی کا پہلا مجموعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) روح ادب
b) تعمیر ادب
c) نیلا پتھر
d) رم جھم
جوش ملیح آبادی کی خود نوشت کا نام کیا ہے؟
a) یادو ں کی برسات
b) یادوں کی جرات
c) یادوں کی برات
d) یادوں کی ساعت
جوش ملیح آبادی کا مزار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔
a) حید ر آباد
b) فیض آباد
c) اسلام آباد
d) ملیح آباد
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف جوش ملیح آبادی کا نہیں؟
a) سیف وسبو
b) شعلئہ وشبنم
c) جنون و حکمت
d ) ان میں سے کوئی نہیں
"سموم وصبا" کس کی تصنیف ہے؟
(aاقبال
(b فیض احمد فیض
c) جوش ملیح آبادی
d) اکبر الہ آبادی
"سنبل وسلاسل"کے مصنف کا نام کیا ہے؟
a) فیض احمد فیض
b) غالب
c) اقبال
d) ان میں سے کوئی نہیں