جمیل الدین عالی نے غزل۔۔۔۔۔۔۔۔،ملی نعمے اور دوہے میں بڑا نام کمایاہے ۔
a) ریختی
b) قصیدہ
c) گیت
d) نظم
"جیوے جیوے پاکستان" کا مصنف ۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) علامہ اقبال
b) جمیل الدین عالی
c) سرسید
d) شبلی نعمانی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی پاک بھار ت جنگ میں ان کے ملی نعمے پوری قوم کے دلوں کی دھڑکن بن گئے تھے۔
a) 1857
b) 1965
c) 1968
d) 1995
جمیل الدین عالی کے کلام میں۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔کے نرم و شیریں الفاظ ایک وجدانی کیفیت پیدا کرتی ہے۔
a) اُردو
b) فارسی
c) ہندی
d) انگریزی
"لاحاصل"کس کی تصنیف ہے؟
a) جون ایلیا
(b جمیل
الدین عالی
c) مجید امجد
(d کوئی نہیں
درج ذیل میں سے کون سی تصنف جمیل الدین عالی کا نہیں؟
a) دنیا میر ےآگے
b) غزلیں
c) دوہے
d) ان میں سے کوئی نہیں