"آداب غرض" اور "مطلع غرض ہے"کے مصنف کا نا م کیا ہے۔
a) مجید امجد
b)ن م راشد
c) حالی
d) کوئی نہیں
"خدا جھوٹ نہ بلوائے"کس کی تصنیف ہے؟
a) سعادت حسن منٹو
b)فرق گور کھپوری
c) کرشن چندر
d)دلاور فگار
نظم" کراچی کی بس"کس کی ہے؟
a) میراں جی
b)مجید امجد
c) وحید قریشی
d) کوئی نہیں
یہ بس جو واقعی تھی کئی سال سے علیل مشکل سے ایک گھنٹے میں چلتی تھی چار میل اس شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تضاد
b)صنعت تجنیس
c) صنعت سیاقۃ الاعداد
d)صنعت قطار البعیر
مشق:
گویا کہ کوئی چور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں گھس پڑا۔
a) قید
b)خزانہ
c) جرمانے
d)خسارے