درج ذی میں سے ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ کے ہاں قنوطیت نہیں۔
a) حسرت موہانی
b) جگر مراد آبادی
c) میر تقی میر
d) مجید امجد
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف جگر مراد آبادی کا نہیں۔
a) شعلہ طور
b) درد جگر
c) آتش گل
d) رم جھم
مشق:
نہیں معلوم کس عالم میں حسن یار دیکھا تھا کوئی عالم ہو لیکن دل کی حیرانی نہیں جاتی یہ کس کا شعر ہے ؟
a) جگر مراد آبادی
b) حسرت موہانی
c) فیض احمد فیض
d) نظیر اکبر آبادی
یہی دنیا ہے بستی آنسووں کی یہی دنیا تسم زار بھی ہے اس شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تضا د
b) صنعت تکرار
c) صنعت تجاہل عارفانہ
شاعر اپنا تخلص غزل کے ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں لاتا ہے۔
a) مطلع
b) درمیان
c) بیت الغزل
d) مقطع