25۔درج ذیل میں سے کون سی تصنیف کا مصنف فراق نہیں۔
a) نغمہ ساز
b) غزلستان
c) شبستان
d) کوئی نہیں
26۔ "رمز وکنایات " کس کی تصنیف ہے۔
a) فرق گورکھپوری
b) مجنون گورکھپوری
c) احمد ندیم قاسمی
d) مرزا غالب
درج ذیل میں کون سی تصنیف کا مصنف فراق گورکھپوری نہیں؟
a) اُردو کی عشقیہ شاعری
b) روح کائنات
c) ابن الوقت
d) دھرتی کی کروٹ
درج ذیل میں کون سی تصنیف کا مصنف فراق گو رکھپوری نہیں؟
a) گلیانگ
b) اُردو غزل گوئی
c) جلال و جمال
d) اندازے
حاشیے "اور "گل نغمہ" کے مصنف کا نام۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہے۔
a) احمد ندیم قاسمی
b) مجنون گورکھپوری
c) اشفاق احمد
d) ان میں سے کوئی نہیں
جو حیات جاوداں ہے جو ہے مرگ ناگہاں آج کچھ اس ناز اس انداز کی باتیں کرو کس کا شعر ہے؟
a) مجید امجد
b) ن م راشد
c) احمد ندیم قاسمی
d) ان میں سے کوئی نہیں