عثمانیہ یونیورسٹی کا منصوبہ کس نے بنایا تھا؟
a) سعادت حسن منٹو
b)کرشن چندر
c) الطاف حسین حالی
d)مولوی عبد الحق
عثمانیہ یونیورسٹی کے دارالترجمہ کے پہلے ناظم کون تھے؟
a) سعادت حسن منٹو
b)کرشن چندر
c) الطاف حسین حالی
d)مولوی عبد الحق
عثمانیہ یونیورسٹی کے دارالترجمہ کے دوسرے ناظم کون تھے؟
a) مولوی عنایت اللہ دہلوی
b)کرشن چندر
c) الطاف حسین حالی
d)مولوی عبد الحق
ایک خط میں سر سید نے کس کو لکھا کہ "تمھارا لڑکا تم سے اچھا ترجمہ کرتا ہے۔"
a) منشی ذکا اللہ
b)کرشن چندر
c) الطاف حسین حالی
d)مولوی عبد الحق
اضافی معلومات: مولوی عنایت اللہ دہلوی، منشی ذکا اللہ کے صاحب ذادے تھے۔
کس کے برسراقتدار انے سے مولوی صاحب کے انجمن کی امداد روک دی گئی؟
a)سر اکبر حیدری
b)بواب چھتاری
c) سرمرزااسماعیل
d)کوئی نہیں
مولوی عبدالحق صاحب نے اپنا کلکتنا اثاثہ انجمن کی نذر کیا؟
a) دو لاکھ
b)تین لاکھ
c) چار لاکھ
d)پانچ لاکھ