۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں قومیت کا تصور چند بنیادی اُمور پر مشتمل ہے۔
a) بھارت
b)مشرق
c) مغرب
d)عرب
شروع شروع میں اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے تصور و طنیت کے قائل تھے۔
a) ایران
b)جاپان
c) مغرب
d)مشرق
"بانگ درا" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا شعری مجموعہ ہے۔
a) غالب
b)علامہ اقبال
چ) محمد اقبال
d) کوئی نہیں
"قید " کی جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) قواعد
b)قاد
c) قیود
d)قواد
پاک ہے گرد و طن سے سرِداماں تیرا تو ہو یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا
درج بالا شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تضاد
b)صنعت تلمیع
c) صنعت تلمیح
d)صنعت تجنیس
علامہ اقبال نے ۔۔۔۔۔۔ سن میں مسلم لیگ کے صدارتی خطبے میں تصور پاکستان کی جھلک ایک امکانی صورت کے طور پر دیکھی۔
a) 1928
b)1930
c) 1932
d)1934