سچائی ،نیکی اور حسن کسی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں۔
a) مال
b)مفید
c) میراث
d)ہمیش
قیس ہو کوہکن ہو یا حالی عاشقی کچھ کسی کی ذات نہیں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تضاد
b)صنعت تلمیح
c) صنعت تلمیع
بے مزا کام کام نہیں ۔۔۔ ہے۔
a) لعب
b)شر
c) بیگار
d) کوئی نہیں
باغ کے داروغہ ۔۔۔ خود بھی بڑے کار گزار اور مستعد شخص ہیں۔
a) عبد الرحیم خان
b)عبد الرحمان خان
c) عبد الکبیر خان
جب حضور کو اورنگ آباد کی خوشگوار آب و ہوا میں باغ لگانے کا شوق ہوا تو یہ کام ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناظم تعلیمات کو تفویض ہوا۔
a)انوار الحق
b)عبد الحق
c) فردوس
d)سراج الحق
اگر نیکی اور بڑائی کا یہ معیار ہے تو نام دیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی تھا اور بڑابھی۔
a) بد
b)نیک
c) شریف
d) کوئی نہیں