کسٹم ہاؤس کے آس پاس بہت سے معلموں کے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔اپنااپنا دفتر لگائے بیٹھے تھے۔
a) رئیس
b) وزیر
c) وکیل
d) کفیل
عبد الرزاق محبوب کا ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔سال کا بیٹا ہمارے گروپ میں ایک نالے کے کنارے لے گیا۔
a) دس بارہ
b) گیارہ بارہ
c) بارہ تیرہ
d) تیرہ چودہ
منیٰ کےروانگی کے دن معلم نے انتظام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بسوں کا کیا۔
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
مراحل حج سے فارغ ہوکر ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واپس آتے ہی میرے سر پر مدینہ منورہ پہنچنے کی دھن سوار ہوگئی۔
a) جدہ
b) حرم
c) پاکستان
d) مکہ معظمہ
ایمبسی کے عملے نے میرے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ سے میرا پاسپورٹ وصول کیا۔
a) بھائی
b) دوست
c) معلم
d) کفیل
دو تین دن بعد ۔۔۔۔ ۔۔ جانے والا جہاز جدہ کی بند گاہ پر سفر کے لیے تیار تھا۔
a) اسلام آباد
b) لاہور
c) سندھ
d) کراچی