"عرش و فرش " کس کی تصنیف ہے؟
a) اقبال
b) ن م راشد
c) جون ایلیا
d) ان میں سے کوئی نہیں
سرود وخروش،شاعر کی راتیں اور فکر ونشاط کے مصنف کا نام ۔۔۔ ہے۔
a) اسماعیل میرٹھی
b) فراق گورکھپوری
c) جوش ملیح آبادی
"کسان" کس کی نظم ہے؟
a) احسان دانش
b) نظیر اکبر آبادی
c) احمد ندیم قاسمی
d) جوش ملیح آبادی
وارث اسرار فطرت ،فاتح ِ امید و بیم محرم اسرار،باراں،واقف طبع نسیم یہ کس کا شعر ہے؟
a) اقبال
b) ولی دکنی
c) میر درد
d) ان میں سے کوئی نہیں
دوڑتی ہے رات کو جس کی نظر افلاک پردن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض خاک پر اس شعرط میں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تجنیس
b) صنعت ایہام
c) صنعت تضاد
d) صنعت تر صیع
مشق: