درج ذیل میں سے کو ن سی تصنیف جمیل الدین عالی کا نہیں؟
a) دنیا میرے آگے
b) تماشا میرے آگے
c) سیلاب و گرداب
"سفر نامہ آئس لینڈ" کے مصنف کا نام ۔۔۔۔ہے۔
a) کرشن چندر
b) راجند سنگھ بیدی
c) میراں جی
d) ان میں سے کوئی نہیں
"اے دیس کی ہواؤ!" نظم کس کی ہے؟
a) حالی
b) شبلی
c) جمیل الدین عالی
کہنا کہ تم ہمارے ہم منتظر تمہارے کس کا شعر ہے؟
a) اقبال
b) مجید امجد
c) فیض احمد فیض
d) ان میں سے کوئی نہیں
مشق:
لفظ "منتظر " پر اعراب لگائیں۔
a) مِنتظَر
b) مَنتظِر
c) مُنتظِر
d) مَنتظَر