"شمعِ آزادی" مرکب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) جاری
b) عطفی
c) اضافی
d) توصیفی
"سحر و شام" مرکب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) جاری
b) عطفی
c) اضافی
d) توصیفی
شاعر کے مطابق ہم مشہورہیں۔
a) کھیلنے میں
b) مالی امداد میں
c) باتوں میں
d) جیتنے میں
ہمیں آسرا تھا۔
a) دعاؤں پر
b) دواؤں پر
c) سپاہیوں پر
d) خود پر
ہماری قوم کو انکار نہیں۔
a) جہاد کے لیے
b) امداد کے لیے
c) احتجاج کے لیے
d) قربانی کے لیے