" بے خودی" میں "بے "۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) سابقہ
b) لاحقہ
c) ماقبل
d) مابعد
"زماں ومکاں " مرکب ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہے۔
a) جاری
b) عطفی
c) اضافی
d) توصیفی
جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراق آج اس"عیسیٰ نفس د م ساز" کی باتیں کرو اس شعر میں صنعت کی نشاندہی کریں۔
a) صنعت تلمیح
b) صنعت تلویح
c) صنعت تر صیع