مولوی عبدالحق صاحب کی علالت کی اطلاع کس صدر کوملی تو انہوں نے مولوی صاحب کو پنڈی کے سب سے بڑے ہسپتال میں داخل کرا دیا؟
a)صدر فاروق لغاری
b)صدر ایوب خان
c) صدر یحیٰ خان
d)فضل قادر چوہدھری
مولوی عبد الحق کس مرض میں مبتلا تھے؟
a)کینسر
b)نمونیا
c) گردوں
d)کوئی نہیں
نقاہت لے لغوی معنی ہے۔
a) طاقت
b)کمزروی
c) جنون
d)کھانسی
مولوی
عبد الحق صاحب نے آخری وقت میں کونسا/کونسے لفظ/الفاظ بولے تھے؟
a) انجمن
b)اُردو
c)a اور b
d) کوئی نہیں
مشق
مولوی عبد الحق دہلی کے کس قصبے کے رہنے والے تھے؟
a) انگہ
b)خوشاب
c) خانپور
d)ہاپوڑ