کرب اور بے چینی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b)مترادف
c) ہم قافیہ
d) کوئی نہیں
مشق
انگریزوں نے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو جلاوطن کرکے کہاں بھیجا؟
a) رنگون
b)انگلستان
c) مالدیپ
d)سری لنکا
آمنہ کی والدہ کا کیا نام تھا ؟
a) راشدہ
b)رقیہ
c) نصیرہ
d)شاہدہ
آمنہ کے خاوند کا کیا تھا؟
a) سخاوت علی
b)میاں منظور مرزا
c) میاں احمد مرزا
d)باسط علی مرزا
آمنہ کا "پرنانی" سے کیا رشتہ تھا؟
a) آمنہ کی پرنانی تھی۔
b)آمنہ کی نانی تھیں۔
c) آمنہ کی دادی تھیں۔
d)آمنہ کی نانی کی بہن تھیں۔