علامہ اقبال نے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔کے نام اپنے خطوط میں سیاسی پلیٹ فارم سے پاکستان کا مطالبہ پیش کرنے کی تجویز پیش فرمائی۔
a) لارڈ میکالے
b)شیخ نور محمد
c) قائد اعظم
d)ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان کی قومی زبان ۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) انگریزی
b)اردو
c) فارسی
d)عربی
ایران
میں ۔۔۔۔۔۔ زبان بولی جاتی ہیں۔
a) ہندی
b)یونانی
c) عربی
d)فارسی
علامہ اقبا ل نے ۔۔۔ ۔۔۔میں جا بجا و طنیتکے مغربی تصور کی مخالفت کی ہے۔
a) نثر
b)خطوط
c) اشعار
d)تقریر
سورت ۔۔۔۔ سے واضح ہے کہ ذاتیں اور خاندان محض شناخت کے لیے ہیں۔
a) بقرہ
b)عمران
c) توبہ
d)الحجرات
اصلی شرف معیار نسب نہیں ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)اخلاق
b)صدقہ
c)مال
d)تقویٰ