مشق:
مصنف کی نظر چاندنی چوک میں پڑی:
a) شخص پر
b)دوست پر
c) فقیر پر
d)بچے پر
فقیر حسرت سے کہہ رہا ہے:
a) میرا کوئی رشتہ دار نہیں
b)میرا کوئی اپنا نہیں
c) میرا کوئی بھائی نہیں
d)میرا کوئی دوست نہیں
مصنف کا بھڑ بھڑیا دوست ہے:
a) احمد مرزا
b)محمد مرزا
c) حامد مرزا
d)اسد مرزا
مصنف کے دوسرے دوست محمد تحسین ہمیشہ فکر میں رہتے ہیں:
a)والدین کی
b)بال بچوں کی
c)نوکری کی
d)دوستوں کی
فقیر خوش قسمت آدمی ہے کیوں کہ:
a) وہ بے گھر ہے
b)وہ بھوکا ہے
c) اُس کا کوئی دوست نہیں
d)وہ غریب الوطن ہے