مشق:
"السوڈان" میں عاز مین حج کی تعداد تھی۔
a) ساڑھے تین سو
b) ساڑھے سات سو
c) ساڑھےچھے سو
d) ساڑھے نو سو
نوفل صاحب بہت بڑے تاجر تھے۔
a) جدہ کے
b) اسکندریہ کے
c) استنبول
d) ریاض کے
کسٹم ہاؤس کے آس پاس اپنا دفتر لگائے بیٹھے تھے۔
a) معلم
b) وکیل
c) جہا زدان
d) محرر
"سراب منزل" سفر نامہ ہے۔
a) ترکی کا
b) عمرے کا
c) حج کا
d) روس کا
مصنف کے مطابق اس وقت ان کی عمر تھی۔
a) بتیس تنتیس برس
b) چالیس برس
c) پچیس چھبیس برس