ایسے قواعد و ضوابط کا علم جن کے ذریعے ایک بات کو معنی کے لحاظ سے مختلف طریقوں سے اداسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) علم بدیع
b)علم عروض
c) علم بیان
d) کوئی نہیں
تشبیہ، استعارہ، مجاز مرسل اور کنایہ ۔۔۔۔۔ کے قاعدے ہیں۔
a) علم بیان
b)علم بدیع
c)علم عروض
d) کوئی نہیں