حسرت موہانی نے ۔۔۔۔۔اور نئے تقاضوں کو ملاکر غزل میں وسعت پیداکی۔
a) نظم
b) روایت
c) فن
d) فکر
حسرت کی غزل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی رنگین فضا پائی جاتی ہے۔
a) حسن و عشق
b) حسن
c) عشق و محبت
d) محبت
"رئیس المتغزلین"کس کا لقب ہے۔
a) فانی بدایون
b) جگر مراد آبادی
c) حسرت موہانی
درج ذیل میں سے کونسی تصنیف حسرت موہانی کا نہیں؟
a) شرح دیوان غالب
b) انتحاب حسن
c) زندان نامہ
d) مشاہدات زندان
دلوں کو فکر دو عالم سے کردیا آزاد ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے کس کا شعر ہے؟
a) اقبال
b) حسرت موہانی
c) فیض احمد فیض
d) راشد
حیف ہے اس کی بادشاہی پر تیرے کوچے کا جو گدا نہ ہوا صنعت کی نشاندہی کریں؟
a) صنعت تکرار
b) صعنت مراعۃالنظیر
c) صنعت تضاد