ہاپوڑ کی دو چیزیں مشہور تھیں پاپڑ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a)مولوی عبد الحق
b)لکڑی
c) پہاڑ
d)دریا
اردو کے فروغ کے لیے مولوی عبد الحق نے اورنگ آباد میں ایک تعلیمی ۔۔۔۔۔۔۔ قائم کیا تھا۔
a) سمینار
b) ادارہ
c) مسجد
d)قانون
گاندھی اُردو کی بجائے ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کو قومی زبان بنانا چاہتے تھے۔
a) انگریزی
b)فارسی
c) یونانی
d)ہندی
گاندھی سے ٹکر لینے کے بعد مولوی عبد الحق اردو کے ۔۔۔۔۔۔بن گئے تھے۔
a) لیڈر
b)قائد اعظم
c) صدر
d)وزیر
مولوی عبد الحق کے آخری الفاظ انجمن اور ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تھے
a) کلمہ
b)اردو
c) اللہ
d)ہندی
"بابائے اُردو" کس کو کہا جاتا ہے؟
a) سرسید
b)مولوی عبد الحق
c) مرزا غالب
d)اقبال