گھر میں کونسی بچی "پرنانی" زیادہ خیال کرتی تھی؟
a) سلمیٰ
b)کریما
c) نصیرہ
d)آمنہ
لفظ "فنا کی آندھی" کے معنی ہے۔
a) تندرست
b)قریب الموت
c) موت
d) ہوا
ڈھنڈار مکان سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) مکان
b)ویران مکان
c) پکا مکان
d)آباد مکان
لفظ "تسلط" کے معنی ہے۔
a) بے قابو
b)قابو
c) قربت
d) کوئی نہیں
"بال پڑا مٹکا " سے کیا مراد ہے؟
a) حسین چیز
b)رنگین چیز
c) بے کار چیز
d)ان میں سے کوئی نہیں
آثارِ قدیمہ سے مراد ہے۔
a) جدید نشانیاں
b)قدیم نشانیاں
c) حسین نشانیاں
d)ان میں سے کوئی نہیں