بانیں اظہار کا وسیلہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں کہ ان کی پوجا کی جائے۔
a) جب
b)اب
c) تب
d)کب
اصلی شرف و فضیلت کا معیار نسب نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) تقویٰ
b)صدقہ
c) مال
d)بیٹے
اقبال ۔۔۔۔۔۔ کے خلاف تھے۔
a) خود پرستی
b)انا پرستی
c)زبان پرستی
d) کوئی نہیں
"نصب العین "کا مطلب کیا ہے۔
a) اصل جگہ
b)اصل مقصد
c) آنکھ
d) کوئی نہیں
"دھرتی پوجا "کا مطلب ۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) وطن سے نفرت
b)وطن سے قربت
c) وطن سے محبت
d)ان میں سے کوئی نہیں
ذو معنی الفاظ ان الفاظ کو کہا جاتا ہے ،جن کے۔۔۔۔۔۔مختلف معنی ہوں۔
a) دو
b)چار
c) تین
d)پانچ