یوسف خان کمبل پوش کا سفرنامہ" عجائبات فرنگ" ۔۔۔۔ ۔۔ میں شائع ہوا۔
a) 1846
b) 1847
c) 1848
d) 1849
مرکب کے لغوی معنی ہیں۔
a) ترتیب دیا ہوا
b) ترکیب دیا ہوا
c) ترکیب لیا ہوا
دو یا دو سے زیادہ ائد کلمات کو ملانا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
a) لفظ
b) مفرد
c) مرکب
d) کوئی نہیں
مرکبا ت کی ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ اقسام ہیں۔
a) 2
b) 3
c) 4
d) 5
وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) مرکب ناقص
b) مرکب توصیفی
c) مرکب تام
وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کہلاتا ہے۔
a) مرکب تام
b) مرکب ناقص
c) مرکب عطفی
d) ان میں سے کوئی نہیں