
جس جملے میں مسندالیہ اور مسند دونوں اسم ہو ں،اسے ۔۔۔۔۔ ۔ کہاجاتا ہے۔
a) جملہ اسمیہ
b) جملہ فعلیہ
c) جملہ معترضہ
d) ان میں سے کوئی نہیں
جس جملے میں مسند الیہ اسم اور مسند فعل ہو،اس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔کہا جاتا ہے۔
a) جملہ معترضہ
b)جملہ اسمیہ
c) جملہ فعلیہ
d)ان میں سے کوئی نہیں
جملہ اسمیہ کے۔۔۔ بنیادی اجزا ہوتے ہیں۔
a) 2
b)3
c) 4
d)5
"ڈپٹی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی"کس کا مضمون ہے؟
a) فرحت اللہ بیگ
b)عبداللہ بیگ
c) قوقان بیگ
d)شریف اللہ بیگ
"گنجینہ گوہر" کس کی تصنیف ہے؟
a)شبلی نعمانی
b)حافظ محمود شیرانی
c) سر سید احمد خان
d)ان میں سے کوئی نہیں
"پاکستان اور موسیقی" کس کی تصنیف ہے؟
a)حافظ محمود شیرانی
b)شاہد احمد دہلوی
c) نصیر الدین ہاشمی
d)ان میں سے کوئی نہیں
کون سا ہے
by at 2025-01-27 17:40:19