احمد ذہین لڑکا ہے۔مرکب۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔کی مثال ہے۔
a) ناقص
b) عطفی
c) جاری
d) تام
ذہین لڑکا ، چاند اور تارے مرکب۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) ناقص
b) اضافی
c) تام
d) جاری
مرکب اضافی،مرکب توصیفی، مرکب عطفی اور مرکب جاری ۔۔۔۔ ۔۔کی اقسام ہیں۔
a) مرکب تام
b) مرکب ناقص
c) مرکب عددی
d) ان میں سے کوئی نہیں