
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ
عنہا
حضرت حفصہ رضی
اللہ عنہاکس صحابی کی بیٹی تھی؟
(aحضرت معاویہ ؓ
(bحضرت عمرفاروق ؓ
(cحضر ت عباس ؓ
(dحضرت عثمانؓ
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہابعثت سے کتنے سال قبل پیداہوئی ؟
(a4سال
(b6سال
(c8سال
(d5سال
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاقریش کے کس قبیلہ سے تعلق رکھتی تھی؟
(aبنوبکر
(bالعدویہ القرشیۃ
(cکنانیہ
(dبنونضیر
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکی پیدائش کس سن کوہوئ؟
(a435ء
(b604ء
(c987ء
(d432ء
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہاکاپہلانکاح کب ہوا؟
(a456ء
(b624ء
(c345ء
(d765ء
حضرت عمر
by at 2025-03-12 13:21:43