
(الف) مدنی معاشرے کا استحکام
عبد اللہ بن ابی گروہ کا سربراہ تھا؟
(aمشرکین
(bمنافقین
(c معاصرین
کونسے غزوہ کے بعد یہودیوں نے مسلمانوں کی دشمنی میں کھلم کھلا اپنے حسد اور کینے کا اظہار شروع کردیا ؟
(aغزوہ بدر کے بعد
(b غزوہ احد کے بعد
(c غزوہ خندق کے بعد
مدینہ منورہ کے یہودی معاہدے کی رو سے نبی کریم ﷺ کو ریاست مدینہ کا سربراہ تسلیم کرچکے تھے؟
(aصلح حدیبیہ
(bمیثاق مدینہ
(c مواخات مدینہ
مدینہ منورہ کے یہودی معاہدے کی رو سے نبی کریم ﷺ کو ریاست مدینہ کا سربراہ تسلیم کرچکے تھے؟
(aصلح حدیبیہ
(bمیثاق مدینہ
(c مواخات مدینہ
مدینہ منورہ میں یہودیوں کے قبائل آباد تھے؟
(aایک
(b دو
(cتین
(d چار
بنو ۔نضیر قریضہ قینقاع
by at 2025-03-12 10:56:36