
(الف) حقوق العباد
حقوق
العباد کا لفظی معنیٰ ہے؟
(aاللہ تعالی کے حقوق
(bبندوں کے حقوق
(c جانوروں کے حقوق
حدیث مبارکہ کے مطابق جو اللہ تعالی اور آخرت پر ایمان رکھتا ہو اس کے لئے لازم ہے کہ احترام کرے؟َ
(aمہمان کا
(b میزبان کا
(c مسافر کا
(d بیمار کا
مدد کرنے والا اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟
(aمسافر کی
(bوالدین کی
(c بیوہ و مسکین کی
(d مہمان کی
مہمان کو میزبان کے ہاں زیادہ سے زیادہ قیام کرنا چاہئے؟
(aدو دن
(bتین دن
(c چار دن
(d پانچ دن
احتیاط سے کام لینا چاہئے؟
(aمہمان بلواتے وقت
(bدوست بناتے وقت
(c تیمارداری کے وقت
C is right.
by at 2025-03-22 17:01:11