(الف) میانہ روی
میانہ روی کا مطلب ہے؟
(aراستے کے درمیان چلنا
(b چلنا
(cدرمیانی راہ پر چلنا
محتاج نہیں ہوسکتا ؟
(aہمیشہ سچ بولنے والا
(b وعدہ پورا کرنے والا
(c امانت کی حفاظت کرنے والا
(dمیانہ روی سے کام لینے والا
اسلام میں اجازت نہیں؟
(aکھانے پینے کی
(b کاروبار کرنے کی
(cترک دنیا کی
خرچ کرنے میں حد سے بڑھ جانے کو کہتے ہیں؟
(aصدقہ و خیرات
(b میانہ روی
(cاسراف
(d سخاوت
ضرورت پڑنے پر بھی خرچ نہ کرنا کہلاتا ہے؟
(aکفایت شعاری
(b میانہ روی
(c تبذیر
(dکنجوسی