اسلام میں علم کی اہمیت
حصول علم کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے؟
(aیہودیت نے
(b عیسائیت نے
(cاسلام نے
(d مجوسیت نے
قرآن مجید میں لفظ علم آیا ہے ؟
(a80 دفعہ
(b 60 دفعہ
(c 70 دفعہ
(d 80 دفعہ
حضرت عمر ؓ کی اجازت سے مسجد نبوی میں درس دیتے تھے؟
(aحضرت تمیم داری
(b حضرت طلحہ ؓ
(c حضرت زبیر ؓ
(d حضرت عبد الله بن عمر ؓ
صحابہ کرام ؓ کی تجویز پر اسلامی کیلنڈر جاری کیا ؟
(aحضرت ابو بکر صدیق ؓ
(bحضرت عمر فاروق ؓ
(c حضرت عثمان غنى ؓ
(d حضرت على المرتضىؓ
ابن سينا کی کتاب کا نام ہے؟
(aالحادی
(b القانون
(c الکلیات
(d الجواہر