بنو
قریظہ کی مزاحمت روکنے کے لئے آپﷺنے کتنے صحابہ کو خندق پر زور فرمایا؟
(a100
(b200
(c 200
(d 250
درجہ ذیل میں سے کون تھے جنہو ں نے غزوہ خندق کے موقع پر اسلام لایا اور آپؐ نے فرمایا کے آج مکہ نے اپنے ہمارے حوالہ کر دئے ؟
(aعثمان بن طلحہ
(b عمر ابن العاص
(c خالد بن ولید
(dمندرجہ بالا سبھی
وبلغت القلوب الحناجر"اور کلیجہ منہ کو آگیا"کس غزوے کے متعلق نازل ہوا
(aغزوہ بنی المعطلق
(b غزوہ بنو نضیر
(c غزوہ خندق
(d غزوہ احد
قبیلہ بنو نضیر اور قبیلہ بنی وائل کے کتنے آدمی قریش کو غزوہ احزاب کی طرف ما ئل کرنے گئے ؟
(a 10
(b20
(c 30
(d 40
جب قریش نے بنی نضیر کے سرداروں سے کہا کے ہمارا دین (بت پرستی) اچھا ہے یا اسلام تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟
(aاسلام اچھا ہے
(bبت پرستی اچھی ہے
(c دونوں اچھے ہے
قبیلہ غطفان کو جنگ کی طرف مائل کرنے کے لئے کونسے مقام کی آدھی کھجوریں بطور رشوت دین چاہی ؟
(aمدینہ کی
(b خیبر
(c مکہ کی
(d طائف