زینب کا لقب کیا تھا؟
(aام المساکین
(bام الغرباء
(cام الاصفیاء
(dام الاغنیاء
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے زوج کانام کیاتھاجس نے آپﷺ کے ساتھ دار ارقم
میں پنا ہ لی؟
(aعمروبن طفیل
(bعبیدہ ابن حارثؓ
(cحارث بن عبیدہ
حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا شوہر حضرت عبیدہ ابن حارث ؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
(aاحد
(bبدر
(cخندق
(dخیبر
عدت کے بعد حضرت زینب رضی اللہ عنہا نے کس سے نکاح کیا
(aجحش بن عبداللہ
(bعبداللہ بن جحش ؓ
(cعبیدہ بن الجراح
عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ آپ ﷺکے رشتے میں کیا لگتے۔
(aماموں زاد
(bپھوپی زاد بھائی
(cداماد
(dسسر
عبداللہ بن جحش رضی اللہ عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
(aغزوہ احد
(bغزوہ بدر
(cغزوہ خندق
(dغزوہ خیبر