روزہ انسان کے اندر ایک اہم صفت پیدا کرتا ہے؟
(aبہادری
(bتقوٰ ی
(c شجاعت
(d حکمت
اسلام کا تیسرا رکن کونسا ہے؟
a) نماز
b) روزہ
c) حج
d) زکوٰۃ
روزہ کے لیے قرآن مجید میں کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟
a) صلوٰۃ
b) قیام الیل
c) صوم
d) تزکیہ
صوم کے لغوی معنی کیا ہے؟
a) چھوڑنا
b) پکڑنا
c) رُکنا
d) پہننا
رمضان کا روزہ
کونسے اسلامی مہینہ میں فرض ہوا ؟
a) شوال
b) رجب
c) شعبان
d) محرم الحرام
روزہ شعبان میں کونسی ہجری میں فرض ہوا؟
a) 2ھجری
b) 4 ھجری
c) 5 ھجری
d) 6 ھجری